آئس فیکٹری

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ کارخانہ جس میں پانی کو جما کر برف بناتے ہیں، برف کا کارخانہ۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ کارخانہ جس میں پانی کو جما کر برف بناتے ہیں، برف کا کارخانہ۔